Category Archives: PPSC Assistant in Disaster Management Department (Board of Revenue)

پنجاب میں اردو کتاب کس نے تحریر کی ؟

A. ابراہیم ڈار
B. مولانا شبلی نعمانی
C. عصمت ملیح آبادی
D. حافظ محمود شیرانی

سوانح نگاری میں حالی کے بعد کون سا نام قابل ذکر ہے؟

A. میرتقی میر
B. مولانا شبلی نعمانی
C. عصمت ملیح آبادی
D. کلیم احسان بٹ

سر سید احمد خان نے سب سے پہلے کس شہر میں تعلیمی ادارہ کا افتتاح کیا ؟

A. خان گڑھ
B. علی گڑھ
C. کانپور
D. کراچی

مندرجہ ذیل میں سے سکتہ کی علامت کون سی ہے؟

A. ،
B. ؛
C. :
D. ۔

علامہ اقبال نے ترانہ ہندی کو جواب میں کونسا ترانہ لکھا؟

A. ملی ترانہ
B. قومی ترانہ
C. اقبال ترانہ
D. ملی قومی ترانہ

ان میں سے کونسا ناول احمد ندیم قاسمی کا ہے ؟

A. اداس نسلیں
B. راجہ گدھ
C. آگ کا دریا
D. الحمدللہ

اردو کے زیریں دور سے تعلق رکھنے والے شاعر کا نام بتائیں؟

A. مرزا رفیع سودا
B. میر تقی میر
C. دونوں کو
D. کوئی نہیں

پنجاب میں سب سے پہلے کس شہر میں یونیورسٹی بنی؟

A.  ملتان
B. لاہور
C. راولپنڈی
D. فیصل آباد

دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے

A. سبط علی صبا
B. فراز
C. محسن نقوی
D. شاہد ملک

گرجا بنیادی طور پر کس زبان کا لفظ ہے ؟

A. فارسی
B. ہندی
C. پرتگالی
D. بنگالی