Category Archives: قصیدہ

درج ذیل میں سے قصیدہ کے اجزائے کی کون سے ترکیب درست ہے ؟

A. تشبیب،گریز،مدح،دعا
B. گریز،تشبیب،مدح،دعا
C. تشبیب،گریز،دعا،مدح
D. گریز،تشبیب،دعا،مدح

قصیدہ وہ لفظ ہے جس میں ؟

A. اللہ کی تعریف بیان کی گئ ہو
B. نبی کی تعریف بیان کی گئی ہو
C. بزرگان دین کی تعریف بیان کی گئی ہو
D. کسی کی تعریف بیان کی گئی ہو

 

قصیدہ کس لفظ سے مشتق ہے ؟

A. مقصد
B. قاصد
C. مقصود
D. قصد

 

زہے نشاط گر کیجئے اسےتحریر۔۔۔۔۔۔ کس کا قصیدہ ہے ؟

A. غالب
B. ذوق
C. سودا
D. محسن

 

تضحیک روزگار کس کا قصیدہ ہے ؟

A. غالب
B. ذوق
C. سودا
D. محسن