The Angel who delivered messages to Prophet Muhammad (PBUH) from Allah was?

A. Jibrael (A.S)
B. Mikael (A.S)
C. Israfeel (A.S)
D. Izraeel (A.S)

  حضرت   جبرئیل علیہ السلام

چار مقرب اور مشہور فرشتوں میں  اوّل  حضرت   جبرئیل علیہ السلام ہیں   ، جو اللہ تعالی کی کتابیں، اَحکام اور پیغام پیغمبروں کے پاس لاتے تھے۔

حضرت اسرافیل علیہ السلام 

دوسرے  فرشتے حضرت اسرافیل علیہ السلام  جو کہ  قیامت والے دن صور پھونکیں گے۔

حضرت میکائیل  علیہ السلام

تیسرے  فرشتے حضرت میکائیل  علیہ السلام ہیں  جو بارش کا انتظام کرنے اور مخلوق کو روزی پہنچانے کے کام پر مقرّر ہیں۔

حضرت عزرائیل علیہ السلام

چوتھے  فر شتے ملک الموت (حضرت عزرائیل) علیہ السلام ہیں، جو مخلوق کی جان نکالنے پر مقرر ہیں 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *