Category Archives: Urdu Grammar

استعارہ سے کیا مراد ھے ؟

A. ادھار لینا
B. بدلہ کرنا
C. مفت لینا
D. None

دن،رات،صٓبح،شام، قواعد کی رو سے کیا ھیں؟

A. اسم ظرف مکاں
B. اسم ظرف زماں
C. اسم صفت
D. اسم آلہ

بغلیں جھانکنا‘‘ محاورہ ہے اس کے معنی ہیں؟‘‘

A .  پریشان دکھائی دینا

B  جواب نہ بن پڑنا

C   بے حد خوش وخرم ہونا

D  وعدہ خلافی کرنا

مندرجہ ذیل میں سے سکتہ کی علامت کون سی ہے؟

A. ،
B. ؛
C. :
D. ۔