اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد کس کا شعر ہے؟

A. علامہ اقبال
B. مولانا محمد علی جوہر
C. سرسید احمد خان
D. ان میں سے کوئی نہیں۔

علامہ اقبال نے اپنی کس نظم میں مسجد قربطہ کا ذکر کیا ہے؟

A. بانگ درا
B. بال جبرائیل
C. ارمغان حجاز
D. ان میں سے کوئی نہیں

اس مختصر کہانی کو کیا کہتے ہیں جس میں انسانی زندگی کا ایک سیاسی ، سماجی یا معاشی پہلو پیش کیا گیا ہو۔ کہلاتا ہے؟

A. افسانہ
B. مضمون
C. تحریر
D. ڈرامہ

خفیف کرنا؟

A. شرمندہ کرنا
B. مخر کرنا
C. دور کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں

درج ذیل میں کون سا محاورہ غلط ہے؟

A. بلی کے بھاگوں میں چھینکا ٹوٹا
B. پیالوں میں دال بٹنا
C. اب پچھتائے کیا ہو جب چڑیاں چگ گئیں کھیت
D. ان میں سے کوئی نہیں۔

جو اسم اسم مصدر سے نکلے ، کلہائے گا؟

A. اسم جامد
B. کلمہ
C. اسم معتدد
D. اسم مشتق

بابائے صحافت ، بابائے قوم ، بابائے اردو گرائمر کی رو سے کیا ہیں؟

A. خطاب
B. کنیت
C. لقب
D. ان میں سے کوئی نہیں

کا مطلب کیا ہے؟Tit For Tat

A. ادلے کا بدلہ
B. جیسا کروگے ویسا بھروگے
C. اے اور بی
D. ان میں سے کوئی نہیں

فاختہ اڑانا؟

A. مزے اڑانا
B. غم کرنا
C. افسوس کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں

دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان کونسی ہے؟

A. چینی
B. انگلش
C. اردو
D. فارسی