قطرہ قطرہ قلزم کس کی تصنیف ہے ؟

A. اشفاق احمد
B. واصف علی واصف
C. علامہ اقبال
D. میر تقی میر

زندان نامہ کس کی تحریر ہے ؟

A. فیض احمد فیض
B. احمد فراز
C. حبیب جالب
D. ناصر کاظمی

بابائے صحافت کس کو کہا جاتا ہے ؟

A. ظفر علی خان
B. مولوی عبدالحق
C. ابوالکام آزاد
D. ن م راشد

دھان پان کا مطلب؟

A. دبلا پتلا
B. فربہ
C. جدت پسند
D. کند زہن

آب آتش کا کیا مطلب ہے ؟

A. سرخ رنگ
B. لال پیلا ہونا
C. شراب سرخ
D. جوانی

کس لفظ کے ہجے درست ہیں ؟

A. استفادہ
B. محوش
C. استعارہ
D. منفعش

خلف الرشید سے کیا مراد ہے؟

A. نافرمان بیٹا
B. فرمانبردار بیٹا
C. منہ بولا بیٹا
D. خلیفہ

یہ شعر کس شاعر کا ہے، کرو مہربانی تم اہل زمیں پر خدا مہرباں ہوگا عرش بریں پر؟

A. الطاف حسین حالی
B. اکبر الٰہ آبادی
C. علاقہ اقبال
D. غالب

ابلیس کی مجلس شوریٰ کس کی نظم ہے؟

A. الطاف حسین حالی
B. اکبر الٰہ آبادی
C. علامہ اقبال
D. غالب

آپے سے باہر ہونا کا کیا مطلب ہے؟

A. خوش ہونا
B. غصے میں ہونا
C. بیمار ہونا
D. بے ہوش ہونا