Category Archives: PPSC Past Paper Field Assistant Crop Reporter in the Agriculture Department 2018 Solved MCQs

آدمی کو بھی میسر نہیں انسان ہونا؟

A. غالب
B. اقبال
C. میر تقی میر
D. پطرس بخاری

موازنہ انیس و دبیر کے مصنف کا نام؟

A. حسرت موہانی
B. شبلی نعمانی
C. دپٹی نذیر احمد
D. ان میں سے کوئی نہیں۔

مغل بادشاہ کے دربار میں قوم زبان استعمال ہوتی تھی ؟

A. فارسی
B. اردو
C. پنجابی
D. ترکی

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد کس کا شعر ہے؟

A. علامہ اقبال
B. مولانا محمد علی جوہر
C. سرسید احمد خان
D. ان میں سے کوئی نہیں۔

علامہ اقبال نے اپنی کس نظم میں مسجد قربطہ کا ذکر کیا ہے؟

A. بانگ درا
B. بال جبرائیل
C. ارمغان حجاز
D. ان میں سے کوئی نہیں

اس مختصر کہانی کو کیا کہتے ہیں جس میں انسانی زندگی کا ایک سیاسی ، سماجی یا معاشی پہلو پیش کیا گیا ہو۔ کہلاتا ہے؟

A. افسانہ
B. مضمون
C. تحریر
D. ڈرامہ

خفیف کرنا؟

A. شرمندہ کرنا
B. مخر کرنا
C. دور کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں

درج ذیل میں کون سا محاورہ غلط ہے؟

A. بلی کے بھاگوں میں چھینکا ٹوٹا
B. پیالوں میں دال بٹنا
C. اب پچھتائے کیا ہو جب چڑیاں چگ گئیں کھیت
D. ان میں سے کوئی نہیں۔

جو اسم اسم مصدر سے نکلے ، کلہائے گا؟

A. اسم جامد
B. کلمہ
C. اسم معتدد
D. اسم مشتق

بابائے صحافت ، بابائے قوم ، بابائے اردو گرائمر کی رو سے کیا ہیں؟

A. خطاب
B. کنیت
C. لقب
D. ان میں سے کوئی نہیں