Category Archives: Urdu MCQs

جدید اردو غزل کا بانی کسےکہا جاتا ہے؟

A. حسرت موہانی
B. حالی
C. غالب
D. میر تقی میر

مسابقت سے کیا مراد ہے؟

A. برابری
B. مقابلہ
C. دشمنی
D. کوئی بھی نہیں

علامہ اقبال کب سے کب تک یورپ رہے؟

A. 1905، 1908
B. 1900، 1908
C. 1900، 1905
D. 1895، 1900

آثار الصندید کے مصنف کون ہیں؟

A. حالی
B. سر سید
C. عبدالحق
D. ممتاز مفتی

علامہ اقبال کی کونسی کتاب میں ان کا اردو اور فارسی کا کلام چھپا ہوا ہے؟

A. ضرب کلیم
B. بانگ درا
C. بال جبریل
D. ارمغان حجاز

بنعت العنب سے کیا مراد ہے؟

A. جوں کا پانی
B. انگور کی شراب
C. انگور کا سرکہ
D. انگور کا پانی

خوشی کے موقع پر جو حروف استعمال ہوتے ہیں ان کو کیا کہا جاتا ہے؟

A. حروف دکھ
B. حروف تاسف
C. حروف جار
D. حروف انسباط

غزوہ بدر ـــــــ ہجری میں لڑی گئی؟

A. 1
B. 2
C. 3
D. 4

کس اردو تقاد نے غزل کو نیم و حشی صنف شاعری قراردیا؟

A. پروفیسر اقبال عظیم
B. نصیرالدین ہاشمی
C. کلیم الادین احمد
D. ڈاکٹر اے ایچ کوثر

طفل مکتب کس ترکیب کا مفہوم ہے؟

A. تجربہ کار
B. نا تجربہ کار
C. پڑھا لکھا
D. فارغ التحصیل