Category Archives: Urdu MCQs

کتاب محبت اور نفرت کس کی تصنیف ہے؟

A. اختر شیرانی.
B. اختر حسین رائے پوری
C. صغر گونڈوی
D. کوئی نہیں

موسیٰ کا لفظی مطلب ہے؟

A. پانی سے نکلا ہوا
B. پاک
C. معزز
D. کلام کرنے والا

بنت التعب سے کیا مراد ہے؟

A. جوں کا پانی
B. انگور کی شراب
C. انگور کا سرکہ
D. انگور کا پانی

آنکل عرفی کس کا کردار ہے؟

A. حسینہ معین
B. زاہدہ بخاری
C. حمیرہ احمد
D. عظمیٰ بخاری

تجاہل عارفانہ سے کیا مراد ہے؟

A. صوف بزگ
B. جاہل آدمی
C. غفلت سے کام لینا
D. جان بوجھ کر انجان بننا

ہمدرد نامی آخبار کس نے جاری کیا؟

A. مولانا آزاد
B. مولانا ظفر علی خان
C. شوکت علی
D. مولانا جوہر

شکوہ جواب شکوہ اقبال کے کون سے کلام میں ہیں؟

A. بال جبریل
B. بانگ درا
C. آپ بیتی
D. تزکرہ

علامہ اقبال کی پہلی نظم کون سی ہے؟

A. ہمالہ
B. دعا
C. طلوع
D. خضرراہ

فوج کی جمع کیاہے؟

A. فوج
B. افواج
C. فوجیں
D. افاج

مشتاق احمد یوسیفی کس حوالے سے پہچانے جاتے ہیں؟

A. مزاح نگاری
B. مرثیہ نگاری
C. شاعری
D. ناول نگاری