Category Archives: Urdu MCQs

بنت التعب سے کیا مراد ہے؟

A. بادشاہ کی بیٹی
B. انگور کی بیٹی (شراب
C. لعیب کی بیٹی
D. ان میں سے کوئی نہیں

شکوہ جواب شکوہ علامہ اقبال کی کس کتاب میں ہے؟

A. بال جبریل
B. اسرار خودی
C. بانگ درا
D. ضرب کلیم

فوج کی جمع کیاہے؟

A. فوجوں
B. افواج
C. جوجیوں
D. ان میں سے کوئی نہیں

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے، بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے. یہ شعر کس کا ہے۔

A. مرزا غالب
B. میر تقی میر
C. مومن خان مومن
D. علامہ اقبال

ان میں سے کونسا مذکر اور موئنث میں استعما ل ہوتا ہے؟

A. دریا
B. آب
C. محفل
D. شوخی

شاعر غزل میں مطلع کی پابندی کیسے کرتا ہے؟

A. ردیف
B. تخلص
C. شعروں کی تعداد
D. تمام

منو بھائی ایک مشہور کالم نگار ہیں ۔ ان کا اصل نام کیا ہے؟

A. منیراحمد قریشی
B. ضمر احمد
C. بہادر علی
D. کوئی بھی نہیں

انکار کس مشہور شاعرہ کا کلام ہے؟

A. ادا جعفری
B. حاجرہ مسرور
C. پروین شاکر
D. خدیجہ مستور

کونسی شخصیت مرثیہ نگاری کے حوالے سےجانی جاتی ہے؟

A. میر درد
B. میر انیس
C. میر تقی میر
D. ریاض خیرآبادی

حفیظ تائب کو وجہ شہرت کیا ہے؟

A. قصیدہ گوئی
B. نعت گوئی
C. گیت نگار
D. تمام