Category Archives: Urdu MCQs

پیٹ کاٹنا سے کیا مراد ہے؟

A. بھوک برداشت کرنا
B. اخراجات میں کمی کرنا
C. دونوں
D. کوئی بھی نہیں

علی پور کا ایلی کس کی تصنیف ہے؟

A. شوکت صدیقی
B. ممتاز مفتی
C. مستنصر حسین
D. کوئی بھی نہیں

خوابیدہ کا متضاد کیا ہے؟

A. سویا ہوا
B. بیدار
C. سچائی
D. عروض

محمد حسن عسکری کی وجہ شہرت؟

A. نثر
B. تنقید
C. ارتقاء
D. غزل

ڈاکٹر عطش درانی کی وجہ شہرت؟

A. نثر
B. لسانیات
C. شاعری
D. تنقید

مکمل کریں: ـــــــــطوطی کی آواز کون سنتا ہے؟

A. چمار خانے میں
B. نقار خانے میں
C. بیمار خانےمیں
D. کوئی بھی نہیں

مشہور ناول “آنگن” کی ہیرون کا کیا نام ہے؟

A. نجمہ
B. فرزانہ
C. عالیہ
D. میمونہ

اچھا ہے دل کے پاس رہے پاسبان عقل ،لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے یہ شعر کس کا ہے؟

A. علامہ اقبال
B. میر درد
C. حالی
D. میر تقی میر

اندھیر نگری چوپٹ راج کا مطلب ہے؟

A. بے انصافی کا دور دور ہونا
B. بر ے کو اس کے گھر تک پہنچانا
C. مشکل ترین کام کرنا
D. تینوں میں سے کوئی نہیں

رئیس المتغزلین” کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟ “

A. امیر خسرو
B. امتیاز علی تاج
C. مولانا حسرت موہانی
D. احمد ندیم قاسمی