Category Archives: Urdu MCQs

جدید غزل کا امام کسے کہا جاتاہے؟

A. راشدالخیری
B. مولانا عبدالحلیم شرر
C. خواجہ حسن نظامی
D. حسرت موہانی

کامریڈ اخبار کس نے جاری کیا؟

A. مولانا کلام آزاد
B. مولانا محمد علی جوہر
C. مولانا الطاف حسین حالی
D. مولانا ظفرعلی خان

?کے کیا معنی ہیں “Poke one’s nose”

A. خوامخواہ مداخلت کرنا
B. نقصان اٹھانا
C. خود کو مصیبت میں ڈالنا
D. ظلم کرنا

کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا قواعد کی رو سے ہے؟

A. ضرب المثل
B. محاورہ
C. روزمرہ
D. کوئی جواب درست نہیں

درست جملے کی نشاندہی کریں؟

A. یہ روایت بالکل صیح نہیں
B. یہ روایت بلکل صیح نہیں
C. یہ روایت بلکل صیحح نہیں
D. یہ روایت بالکل صحیح نہیں

کسی دوسرے شاعر کے شعر کو اپنی نظم میں داخل کرنا کیا کہلاتاہے؟

A. تہنید
B. تعریب
C. تحریف
D. تضمین

خجستہ گام” کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟ “

A. مبارک قدم
B. منحوس قدم
C. تیز قدم
D. سست قدم

مشہور تصنیف ’’ اردو زبان و قواعد ‘‘ کے مصنف کون تھے ؟

A. علامہ شبلی
B. شفیع احمد صدیقی
C. سلمان احمد
D. شفیق احمد صدیقی

?رحیق المختوم کس کی کتاب ہے

A. سرسید احمد خان
B. صفی الرحمن
C. آغا حشر کاشمیری
D. سید سلمان ندوی

?سخندان فارس کس کی تحریر ہے

A. علامہ راشد الخیری
B. محمد حسین آزاد
C. مولانا عبدالحلیم شرر
D. خواجہ حسن نظامی