Category Archives: Urdu MCQs

The novel Aangan was written by?

A. Khadija Mastoor
B. Jamila Hashmi
C. Akhtar Raza Saleemi
D. Idris Azad

Dashte e Soos was written by?

A. Akhtar Raza saleemi
B. Umera Ahmad
C. Jamila Hashmi
D. Idris Azad

Shah Abdul Latif Bhittai belong to which Sufi Silsila?

A. Chishti
B. Idrisiya
C. Naqshbandi
D. None of these

آ نکھیں چیر کر نمک بھرنا اس محاورہ سے کیا مراد ہے؟

A. غصہ دلانا
B. نیند مٹانے کی کوشش کرنا
C. شدید تکلیف دینا
D. جبر کرنا

اقبال کا مضمون کون سا ہے؟

A. قومیت
B. مغربی مادہ پرستی
C. معاشی استحکام
D. قومی زندگی

لوحِ ایام”کس کی تخلیق ہے؟ “

A. وحیدہ نسیم
B. مختار مسعود
C. سمیع اللہ
D. شوکت صدیقی

یہ خوبصورت گلاب کا پھول ہے۔اس جملے میں یہ کیا ہے؟

A. اسم مصغر
B. اسم ضمیر
C. اسم مو صول
D. اسم اشارہ

سر سید احمد خان کی ابتدائی کتاب کا نام بتا ئیں؟

A. جام جم
B. خطبات احمدیہ
C. آ ئین اکبری
D. ان میں سے کوئی نہیں

سر قلم کرنا کا کیا مطلب ہے؟

A. سر کاٹ دینا
B. قلم تراشنا
C. پودا کاشت کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں

رسالہ اسباب بغاوت ہند ‘‘ کس کی تحریر ہے؟ “

A. سید امیر علی
B. علامہ اقبال
C. سر سید احمد
D. ظفر علی خان