Category Archives: Urdu MCQs

طلسم خیال”ناول کس نے لکھا

A. کرشن چندر
B. بشرہ رحمن
C. جمیلہ ہاشمی
D. فرخ حبیب

گھر کی مرغی”اس تصنیف کا مصنف کون ہے

A. جمیلہ ہاشمی
B. وجاہت نقوی
C. اثر کلیم
D. حسن نثار

خامہ بگوش” کس ادیب کا قلمی نام ہے

A. کرنل محمد خان
B. مشفق خواجہ
C. صوفی تبسم
D. انصر حسین

اس زلف پہ پھبتی شب دیجور کی سوجھی اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی ، یہ شعر کس کا ہے۔

A. انشاء اللہ خان
B. مرزا غالب
C. الطاف حسین حالی
D. داغ دہلوی

Fi-rakab (فی رقاب) means?

A. to liberate slaves
B. to help the prisoner
C. both A & B
D. non of above

?آب آب ہونا” قواعد کی رو سے کیا ہے”

A. محاورہ ہے
B. صرف روز مرہ ہے
C. محاورہ بھی ہے اور روزمرہ بھی
D. نا محاورہ ہے اور نہ روزمرہ

Mast Tawakli was poet of?

A. Sindhi
B. Urdu
C. Balochi
D. None of these

Sachal Sarmast was a famous poet of which language?

A. Baluchi
B. Punjabi
C. Sindhi
D. Kashmir

شاید کس کا شعری مجموعہ ہے؟

A. وصی شاہ
B. عباس شاہ
C. جون ایلیا
D. حسن عباسی

ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی اس مشہور تصنیف کانام مکمل کیجیے اردو شعرا کے تذکرے اور

A. تذکرہ نگاری
B. ںثرنگاری
C. نظم نگاری
D. تنقید نگاری