وہ صبح اور وہ چھاوں ستاروں کی اور وہ نور دیکھے تو غشق کرے ارنی گوئے اوج طور ان شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے

A. تشہبہ
B. استعارہ
C. مجاز مرسل
D. کنایہ

 کسی ایک چیز کو کسی خاص صفت کے اعتبار سےیامشترک خصوصیت کی بنا پر دوسری کی مانند قرار دے دیا جائے تو اسے تشبیہ کہتے ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *