Tag Archives: یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

یہ شعر کس شاعر کا ہے؟ تر مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا، اس کو چھٹی نہ ملی جس کو سبق یاد ہوا

A. سلطان مجنوپوری
B. حالی
C. میر تقی میر
D. میر طاہر علی

یہ شعر کس شاعر کا ہے؟ تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو، دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں

A. خواجہ میر درد
B. مرزا غالب
C. میر تقی میر
D. حالی