Category Archives: Urdu MCQs

خدائے سخن کس کو کہتےہیں؟ایسی واو جو لکھنے میں آئے لیکن پڑھنے میں نا آئے اسے کیا کہتے ہیں؟

A. واو معزولہ
B. واو معدولہ
C. واو محفی
D. کوئی بھی نہیں

کالی شلوار اور ٹھنڈا گوشت کس کے افسانے ہیں؟

A. اشفاق احمد
B. سعادت حسین منٹو
C. نسیم حجازی
D. بانو قدسیہ

خدائے سخن کس کو کہتےہیں؟

A. غالب
B. میر تقی میر
C. میر درد
D. حسرت موہانی

ٹامک ٹویائیں کرنے سے کیا مراد ہے؟

A. مشکل سے کام لینا
B. اٹکل سے کام لینا
C. بے وقوفی سے کام لینا
D. اندازے سے کام لینا

درست جملے کا انتخاب کریں؟

A. نذیر سخت عاقبت اندیش ہے
B. نذیر سخت عاقبت نا اندیش ہے
C. نذیر سخت اندیش ہے
D. تینوں میں کوئی نہیں

راجہ گدھ کس نے لکھا ؟

A. بانو قدسیہ
B. اشفاق احمد
C. پطرس بخاری
D. کوئی بھی نہیں

شاہین ناول کس نے لکھا ہے؟

A. احمد ندیم قاسمی
B. نسیم حجازی
C. ن۔م راشد
D. بانو قدسیہ

نظم کا معنی کیا ہے؟

A. عزم وہمت
B. ترتیب نظم
C. عورت سے باتیں کرنا
D. مینار

کپاس کا پھول کس کی تحریر ہے؟

A. احمد ندیم قاسمی
B. عطاالحق قاسمی
C. نسیم حجازی
D. ن۔ م راشد

سید الشہدا گرائمر کی رو سے کیا ہے؟

A. عرف
B. لقب
C. خطاب
D. تخلص