Tag Archives: درست جملے کا انتخاب کریں؟

درست جملے کا انتخاب کریں؟

A. علاج سے مرض بڑھتی گئی
B. علاج سے مرض برھ گئی
C. علاج سے مرض بڑھتا گیا
D. علاج سے مرض بڑھتی رہی

درست جملے کا انتخاب کریں؟

A. کسی کو گالی نہ دو
B. کسی کو گالی مت دو
C. کسی کو گالی مت نکالو
D. تینوں

درست جملے کا انتخاب کریں؟

A. نذیر سخت عاقبت اندیش ہے
B. نذیر سخت عاقبت نا اندیش ہے
C. نذیر سخت اندیش ہے
D. تینوں میں کوئی نہیں