Category Archives: Urdu MCQs

?جنگل کی شہزادی کس کی نظم ہے

A. ضمیر جعفری
B. کرنل محمد خان
C. نسیم حجازی
D. جوش ملیح آبادی

شانے سے شانہ چھلنا” محاورہ ہے اس کا کیا مطلب ہے؟ “

A. بہت خوش ہونا
B. بہت مشکل ہونا
C. بہت بھیڑ ہونا
D. ان میں سے کوئی نہیں

دریا کو کوزے میں بند کرنا سے کیا مراد ہے؟

A. مختصر الفاظ میں برے تفصیل کو بیان کر دینا
B. دریا کا راستہ بدل دینا
C. پانی کے بہاؤ کو روک دینا
D. بڑے دریا کا چھوٹا دریا بنا دینا

مشہور ناول “راجہ گدھ” کی مصنفہ کون ہے؟

A. خدیجہ مستور
B. بانو قدسیہ
C. الطاف فاطمہ
D. بشریٰ رحمان

مرثیہ ‘‘ کس زبان کا لفظ ہے؟ “

A. ترکی
B. ہندی
C. عربی
D. فارسی

بانگ درا کا اولین دیباچہ لکھنے کا اعزاز کس نے حاصل کیا؟

A. حالی
B. شیخ عبدالقادر
C. جاوید اقبال
D. پریم چند

یہ شعر کس شاعر کا ہے؟ تر مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا، اس کو چھٹی نہ ملی جس کو سبق یاد ہوا

A. سلطان مجنوپوری
B. حالی
C. میر تقی میر
D. میر طاہر علی

یہ شعر کس شاعر کا ہے؟ تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو، دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں

A. خواجہ میر درد
B. مرزا غالب
C. میر تقی میر
D. حالی

?درج ذیل شعر کس کا ہے بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا

A. علامہ محمد اقبال
B. الطاف حسین حالی
C. مرزا اسد اللہ غالب
D. فیض احمد فیض

لیت و لعل کرنا ‘‘ سے کیا مراد ہے؟ “

A. برا بھلا کہنا
B. شیخی مارنا
C. ٹال مٹول کرن
D. ان میں سے کوئی نہیں