Category Archives: Urdu MCQs

چہار شنبہ ہفتے کا کون سا دن ہے؟

A. اتوار
B. پیر
C. منگل
D. بدھ

وہ صبح اور وہ چھاوں ستاروں کی اور وہ نور دیکھے تو غشق کرے ارنی گوئے اوج طور ان شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے

A. تشہبہ
B. استعارہ
C. مجاز مرسل
D. کنایہ

Continue reading

غالب کا یہ مشہور مصرعہ مکمل کیجے: موت سے پہلے آدمی۔۔۔۔۔۔۔ نجات پائے کیوں

A. غم سے
B. دکھ سے
C. دل سے
D. اس سے

 

اردونظم کے پہلے شاعر کون ہیں ؟

A. نظر قیوم
B. اکبرآلہ آبادی
C. ٖفیض احمد فیض
D. نظراکبرآبادی

کون سا جملہ درست ہے

A. برائے مہربانی کل ضرور آئیں
B. برائے مہربانی کرکے کل ضرور آئیں
C. براہ مہربانی کل ضرور آئیں
D. براہ مہربانی کرکے کل ضرور آئیں

 

Atta Shad and Isha Shamin are notable poets of ?

A. Balochi
B. Sindhi
C. Pushtu
D. Punjabi

?باغ باغ ہونا” محاورہ ہے ۔ اس کا مفہوم کیا ہے”

A. بہت خوش ہونا
B. سبزہ ہی سبزہ ہونا
C. باغوں میں گھومنا
D. سیروسیاحت کرنا

کے درست مطلب کا انتحاب کیجئے ؟”Charity begins at home”

A. اول خویش بعد درویش
B. ہرکام گھر سے شروع کرنا چاہیے
C. پہلے اپنے گھر کو درست کرو
D. خود غرض کی کوئی حد نہیں ہوتی

اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں، یہ شعر کس کا ہے۔

A. احمد فراز
B. فیض احمد ٖفیض
C. ناصر کاظمی
D. پروین شاکر

“Hayat-e-javeed” was written by ?

A. Allama Iqbal
B. Altaf Hussain Hali
C. Sir Syed Ahmad Khan
D. Muhammad Ali Jauhar