Category Archives: Urdu MCQs

بابائے صحافت ، بابائے قوم ، بابائے اردو گرائمر کی رو سے کیا ہیں؟

A. خطاب
B. کنیت
C. لقب
D. ان میں سے کوئی نہیں

کا مطلب کیا ہے؟Tit For Tat

A. ادلے کا بدلہ
B. جیسا کروگے ویسا بھروگے
C. اے اور بی
D. ان میں سے کوئی نہیں

فاختہ اڑانا؟

A. مزے اڑانا
B. غم کرنا
C. افسوس کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں

چچا چھکن کا کردار کس کی تخلیق ہے؟

A. سید امتیاز علی تاج
B. نسیم حجازی
C. اشفاق احمد
D. ان میں سے کوئی نہیں

دیوان کے شاعر کا نام بتائیں؟

A. ناصر کاظمی
B. احمد فراز
C. فیض احمد فیض
D. میر تقی میر

کف آئنہ کی شاعرہ کون ہے ؟

A. کشور ناہید
B. نوشی کیگلانی
C. پروین شاکر
D. ادا جعفری

غتر بود کرنا محاورہ ہے اس کا مطلب ہے ؟

A. ادھار دینا
B. نام و نشان مٹا دینا
C. خلط ملط کر دینا
D. خاموش تماشائی

قطرہ قطرہ قلزم کس کی تصنیف ہے ؟

A. اشفاق احمد
B. واصف علی واصف
C. علامہ اقبال
D. میر تقی میر

زندان نامہ کس کی تحریر ہے ؟

A. فیض احمد فیض
B. احمد فراز
C. حبیب جالب
D. ناصر کاظمی

بابائے صحافت کس کو کہا جاتا ہے ؟

A. ظفر علی خان
B. مولوی عبدالحق
C. ابوالکام آزاد
D. ن م راشد