Category Archives: Urdu MCQs

علامہ اقبال نے ترانہ ہندی کو جواب میں کونسا ترانہ لکھا؟

A. ملی ترانہ
B. قومی ترانہ
C. اقبال ترانہ
D. ملی قومی ترانہ

ان میں سے کونسا ناول احمد ندیم قاسمی کا ہے ؟

A. اداس نسلیں
B. راجہ گدھ
C. آگ کا دریا
D. الحمدللہ

اردو کے زیریں دور سے تعلق رکھنے والے شاعر کا نام بتائیں؟

A. مرزا رفیع سودا
B. میر تقی میر
C. دونوں کو
D. کوئی نہیں

پنجاب میں سب سے پہلے کس شہر میں یونیورسٹی بنی؟

A.  ملتان
B. لاہور
C. راولپنڈی
D. فیصل آباد

دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے

A. سبط علی صبا
B. فراز
C. محسن نقوی
D. شاہد ملک

درج ذیل میں سے قصیدہ کے اجزائے کی کون سے ترکیب درست ہے ؟

A. تشبیب،گریز،مدح،دعا
B. گریز،تشبیب،مدح،دعا
C. تشبیب،گریز،دعا،مدح
D. گریز،تشبیب،دعا،مدح

قصیدہ وہ لفظ ہے جس میں ؟

A. اللہ کی تعریف بیان کی گئ ہو
B. نبی کی تعریف بیان کی گئی ہو
C. بزرگان دین کی تعریف بیان کی گئی ہو
D. کسی کی تعریف بیان کی گئی ہو

 

قصیدہ کس لفظ سے مشتق ہے ؟

A. مقصد
B. قاصد
C. مقصود
D. قصد

 

زہے نشاط گر کیجئے اسےتحریر۔۔۔۔۔۔ کس کا قصیدہ ہے ؟

A. غالب
B. ذوق
C. سودا
D. محسن

 

تضحیک روزگار کس کا قصیدہ ہے ؟

A. غالب
B. ذوق
C. سودا
D. محسن