Category Archives: Urdu MCQs

دھان پان کا مطلب؟

A. دبلا پتلا
B. فربہ
C. جدت پسند
D. کند زہن

آب آتش کا کیا مطلب ہے ؟

A. سرخ رنگ
B. لال پیلا ہونا
C. شراب سرخ
D. جوانی

کس لفظ کے ہجے درست ہیں ؟

A. استفادہ
B. محوش
C. استعارہ
D. منفعش

خلف الرشید سے کیا مراد ہے؟

A. نافرمان بیٹا
B. فرمانبردار بیٹا
C. منہ بولا بیٹا
D. خلیفہ

یہ شعر کس شاعر کا ہے، کرو مہربانی تم اہل زمیں پر خدا مہرباں ہوگا عرش بریں پر؟

A. الطاف حسین حالی
B. اکبر الٰہ آبادی
C. علاقہ اقبال
D. غالب

ابلیس کی مجلس شوریٰ کس کی نظم ہے؟

A. الطاف حسین حالی
B. اکبر الٰہ آبادی
C. علامہ اقبال
D. غالب

آپے سے باہر ہونا کا کیا مطلب ہے؟

A. خوش ہونا
B. غصے میں ہونا
C. بیمار ہونا
D. بے ہوش ہونا

دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انساں کو ورنہ طاعت کے لئے کچھ کم نہ تھے کروبیاں ، یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

A. مرزا غالب
B. فیض احمد فیض
C. خواجہ میر درد
D. میر تقی میر

الٹی ہوگئی سب تدبیریں کچھ نہ دعا نے کام کیا، یہ مشہور شعر کس کا ہے ؟

A. مرزا غالب
B. فیض احمد فیض
C. ان میں سے کوئی نہیں
D. میر تقی میر

آخری شب کے ہمسفر کس کی لکھی ہوئی ہے ؟

A. قرۃ العین حیدر
B. عاصمہ حیدر
C. شیزا حیدر
D. شمستعہ العین حیدر