Category Archives: PPSC Past Paper Sub Inspector Cooperative Societies 2018 Solved MCQs

آواز دوست کس کی تصنیف ہے؟

A. سردار اسلم سکھیرا
B. مسعود مفتی
C. مختار مسعود
D. مستنصر حسین تارڑ

تھالی کا بینگن ، اس محاورے کا کیا مطلب ہے؟

A. نہ تین میں نہ تیرا میں
B. تکیہ کرنا
C. غیر مستقل مزاج
D. توجہ نہ ملنا

اوس پڑنا” محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟”

A. مایوسی کی حالت
B. سفر کی تیاری
C. خوشی کی کیفیت
D. آہ کی رات کے بعد کا وقت

درست جملے کا انتخاب کریں؟

A. علاج سے مرض بڑھتی گئی
B. علاج سے مرض برھ گئی
C. علاج سے مرض بڑھتا گیا
D. علاج سے مرض بڑھتی رہی

“To blow one’s own trumpet” کے درست مطلب کا انتخاب کیجئے۔

A. اپنے کام میں ماہر ہونا
B. ہنر مندی دکھانا
C. اپنے منہ میاں مٹھو
D. مشکل وقت میں ساتھ چھوڑدینا

بابائے صحافت کس ادیب کو کہتے ہیں؟

A. حسرت موہانی
B. مولانا ظفر علی خاں
C. آزاد
D. جوش

متمول کا مطلب ہے؟

A. دولت مند
B. عزت دار
C. مشہور
D. عہدہ دار

میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے’ خودی نہ بیچ ، غریبی میں نام پیدا کر یہ شعر کس کا ہے؟

A. فیض احمد
B. علامہ اقبال
C. عطا شاد
D. احمد ندیم قاسمی

مولانا حالی کی طویل نظم ” مسدسِ حالی” کا اصل عنوان ہے؟

A. مدوجزر اسلام
B. مسلمانوں کا تابناک ماضی
C. حیاتِ طیبہ ﷺ
D. مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان

مندرجہ زیل شعر کس کا ہے ؟”نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا ، کاغذی ہے پیرا ہن پیکر تصویر کا؟”

A. حالی
B. غالب
C. فیض احمد فیض
D. اقبال