Category Archives: Urdu MCQs

ہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہوگیئں : خاک میں کیا صورتیں تھی کہ پہناں ہوگیئں؟

A. اقبال
B. غالب
C. دلچسپ
D. ان میں سے کوئی نہیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کس کی تصنیف ہے؟

A. احمد ندیم قاسمی
B. سعادت حسن منٹو
C. دیوان سنگھ
D. ان میں سے کوئی نہیں

اندھیرہ اجالا کا مصنف کون تھا؟

A. امجد اسلام امجد
B. یونس جاوید
C. جاوید احمد
D. ان میں سے کوئی نہیں

فیض احمد فیض کہا ں پیدا ہوئے؟

A. لاہور
B. سیالکوٹ
C. گوجرانوالہ
D. پشاور

مسابقت کا مطلب کیا ہے؟

A. مقابلہ
B. جیت
C. دراز ذبان
D. ان میں کوئی نہیں

مکڑ اور مکھی کی نظمیں (بچوں کے لیے) اقبال کے کس مجموعہ سے لی گئی ہیں؟

A. بال جبریل
B. بانگ درا
C. ارمغان حجاز
D. ضرب کلیم

کا کیا مطلب ہے؟ Black and White

A. سفید اور سیاہ
B. تحریری طور پر
C. دن اور رات
D. ان میں سے کوئی نہیں

تین پانچ کرنا سے کیا مراد ہے؟

A. گننا
B. جھگڑا کرانا
C. شرارت کرنا
D. ان میں سے کوئی نیں

بلبل کا بچہ پالنا ‘‘ سے کیا مراد ہے؟

A. اپنا مخالف پالنا
B. اپنا ہمدرد پالنا
C. اپنے سر دردی لینا
D. ہوشمندانہ طریقہ اپنان

درست جملے کا انتخاب کریں؟

A. کسی کو گالی نہ دو
B. کسی کو گالی مت دو
C. کسی کو گالی مت نکالو
D. تینوں