Category Archives: Urdu MCQs

ان میں سے کس لفظ کے ہجے درست نہیں؟

A. محوش
B. فرہنگ
C. مرقع
D. None of these

درد منت کش دوانہ ہوا مین نہ اچھا ہوا برا نہ ہوا یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

A. مییر تقی میر
B. مرزا غالب
C. مومن
D. None of these

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اس ضرب سے المثل سے کیا مراد ہے؟

A. اکھلی میں دیا سر تو دھمکیوں سے کیا ڈر
B. کرنا جرابہ، سوچنا خراجہ
C. اشارہ کسی طرف کرنا پوچھنا کسی اور چیز کے بارے میں
D. ظاہر بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں

آدمی کو بھی میسر نہیں انسان ہونا؟

A. غالب
B. اقبال
C. میر تقی میر
D. پطرس بخاری

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد کس کا شعر ہے؟

A. علامہ اقبال
B. مولانا محمد علی جوہر
C. سرسید احمد خان
D. ان میں سے کوئی نہیں۔

علامہ اقبال نے اپنی کس نظم میں مسجد قربطہ کا ذکر کیا ہے؟

A. بانگ درا
B. بال جبرائیل
C. ارمغان حجاز
D. ان میں سے کوئی نہیں

اس مختصر کہانی کو کیا کہتے ہیں جس میں انسانی زندگی کا ایک سیاسی ، سماجی یا معاشی پہلو پیش کیا گیا ہو۔ کہلاتا ہے؟

A. افسانہ
B. مضمون
C. تحریر
D. ڈرامہ

خفیف کرنا؟

A. شرمندہ کرنا
B. مخر کرنا
C. دور کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں

درج ذیل میں کون سا محاورہ غلط ہے؟

A. بلی کے بھاگوں میں چھینکا ٹوٹا
B. پیالوں میں دال بٹنا
C. اب پچھتائے کیا ہو جب چڑیاں چگ گئیں کھیت
D. ان میں سے کوئی نہیں۔

جو اسم اسم مصدر سے نکلے ، کلہائے گا؟

A. اسم جامد
B. کلمہ
C. اسم معتدد
D. اسم مشتق